پولیس نے جعلی ہاؤسنگ  سوسائٹی کے مالک کو گرفتارکرلیا

  پولیس نے جعلی ہاؤسنگ  سوسائٹی کے مالک کو گرفتارکرلیا

  

 لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)سی آئی اے لاہور کینٹ نے جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک شیخ نعیم کو گزشتہ روز ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا ملزم نے لمرہ گارڈن کے نام سے ایک جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی بنا کر لوگوں سے کروڑوں روپے بٹور لیے س کا ایک ساتھی شہباز جو دھوکہ دہی کی غرض سے خود کو صحافی بتاتا ہے اقدام قتل اور فراڈ کے مقدمات میں زیر حراست ہے  متاثرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ اُن کی رقم واپس دلا کر ملزمان کو قرار واقعی سزا دلائی جائے۔

مزید :

علاقائی -