مصری شاہ سے نوجوان کی نعش  برآمد، ورثاء کی تلاش جاری 

مصری شاہ سے نوجوان کی نعش  برآمد، ورثاء کی تلاش جاری 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہورمصری شاہ ایک موریہ پل سے  نامعلوم لاش ملی ہے جس کا حلیہ جات ہلکی داڑھی مونچھیں جسم پتلا ہلکے نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہیں مقامی پولیس نے نعش مردہ خانے بھجوادی ہے جس کے ورثاء کی تلاش جاری اگر کوئی جانتا ہوں تو مقامی پولیس سے رابطہ کرسکتا ہے۔

 جس کے وارثاء  کی تلاش جاری ہیں  ایس ایچ او مصری شاہ خرم شہزاد 03087771456 سب انسپکٹر محمد زاہد سے 03004452072رابطہ کریں۔ 

مزید :

علاقائی -