حماد عابد کاخدمت مرکز بحریہ ٹاؤن کا دورہ، سکیورٹی و سیفٹی انتظامات کا جائزہ  

حماد عابد کاخدمت مرکز بحریہ ٹاؤن کا دورہ، سکیورٹی و سیفٹی انتظامات کا جائزہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)سید حماد عابد نے خدمت مرکز بحریہ ٹاؤن کا دورہ کرکے ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹر میں دی جانے والی سہولیات، سکیورٹی و سیفٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے آنے والے شہریوں سے سہولیات بارے استفسار بھی کیا  سید حماد عابد نے وزٹ کے دوران صفائی ستھرائی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین اور سنئیر سٹیزنز کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات فراہم کی جائیں۔ بحریہ ٹاون میں جلد نیا ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سنٹر قائم کیا جائے گا۔
شہر بھر میں 18 لائسنسنگ سنٹرز اور 03 ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سنٹرز قائم ہیں۔

مزید :

علاقائی -