بہاولپور:ایف آئی اے کا چھاپہ رشوت لیتے لائن مین گرفتار

  بہاولپور:ایف آئی اے کا چھاپہ رشوت لیتے لائن مین گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بہاول پور(بیورورپورٹ)  ایف آئی اے بہاول پورکے مطابق شہری (بقیہ نمبر52صفحہ7پر)
محمدعامر کی شکایت پر گذشتہ روزسینئرسول جج بہاول پورکی سربراہی میں ایف آئی اے بہاول پورکی ٹیم نے سیٹ لائٹ ٹاؤن سب ڈویژن میپکوبہاول پورکے ملازم لائن مین محمدسلیم ولد عبدالکریم کو شہری کے گھربجلی کامیٹر لگانے کیلئے 10 ہزارروپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیااوررشوت کی رقم اس کی جیب سے برامد کرکے گرفتارکرلیااوراسکے خلاف 161PPC‘5(2)47 PCS کے تحت مقدمہ درج کرلیا  ہے۔
گرفتار