حیدر عباس وٹو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن  ملتان ریجن تعینات، نوٹیفکیشن فائنل

  حیدر عباس وٹو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن  ملتان ریجن تعینات، نوٹیفکیشن فائنل

  

ملتان (وقائع نگار)پنجاب حکومت کے گریڈ 18 کے افسر حیدر عباس وٹو(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

 کو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن  تعینات کردیا گیا ہے۔جس کا باقاعدہ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔واضح رہے گزشتہ 6 ماہ سے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن کی پوسٹ خالی تھی۔ نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر کو فوری چارج سنبھالنے کے احکامات جاری کیئے گئے ہیں۔

فائنل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -