سوشل ویلفیئر آفس راجن پور، خواجہ سراؤں  ،بیواؤں میں راشن تقسیم کرنیکی تقریب

  سوشل ویلفیئر آفس راجن پور، خواجہ سراؤں  ،بیواؤں میں راشن تقسیم کرنیکی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور( تحصیل رپورٹر  )خواجہ سرا ء بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان کی مدد کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ حکومت پنجاب ان کی فلاح و بہبود کے لئے بھرپور(بقیہ نمبر42صفحہ7پر)
 اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی نے آج سوشل ویلفیئر کے آفس میں خواجہ سراو ¿ں، غریبوں اور بیواو ¿ں میں خشک راشن تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تہمینہ دلشاد، تنزیل الرحمان علوی اور جمشید فرید بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ان غریبوں اور مستحق افراد کے لیے مالی امداد جاری رکھے گی اور مخیر حضرات بھی ان لوگوں کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر راجن پور تہمینہ دلشاد نے بتایا کہ خشک راشنسماجی تنظیم ہیلپ فاو ¿نڈیشن کے تعاون سے تقسیم کیا جا رہا ہے۔ اس میں آٹا، چینی،کوکنگ آئل،چاول،صابن،چائے اور کورونا سے بچاو کے لیے حفاظتی کٹ اور دیگر سامان شامل ہیں۔
تقسیم