مظفر گڑھ، کار کو حادثہ، 6افراد زخمی

  مظفر گڑھ، کار کو حادثہ، 6افراد زخمی

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) مظفرگزھ میانوالی روڈ پر سلطان کالونی کے قریب واقع اڈہ بشیر کوٹ پر تیز رفتار کار بھیڑ کو بچاتے ہوئے(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

 بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع۔  کار میں سوار چار خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -