شوہر سے جھگڑا، خاتون نے  ڈیزل چھڑک کر خودکو آگ لگالی

  شوہر سے جھگڑا، خاتون نے  ڈیزل چھڑک کر خودکو آگ لگالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مظفرگڑھ (نامہ نگار)شوھر سے جھگڑے پر دل برداشتہ ھوکر خاتون نے(بقیہ نمبر39صفحہ7پر)
 خود کو آگ لگالی ھسپتال منتقل تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ ھیڈ بکائنی میں عمران سکھانی اور اس کی بیوی شبانہ کے درمیان وٹہ سٹہ کے معاملہ پر جھگڑا ھوا عمران سکھانی نے اپنے سسر فداحسین سکھانی کو فون کرکے شبانہ کو لے جانے کا کہا جس پر شبانہ نے خود کو کمرے میں بند کرکے ڈیزل چھڑک کر خود کو آگ لگالی گھر والوں نے دروازہ توڑ کر آگ بجھائی اور شبانہ کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جتوئی منتقل کردیا ھے جہاں وہ زیر علاج ھے پولیس تھانہ جتوئی نے متاثرہ خاتون کا ڈاکٹ جاری کر دیا ھے تاھم ابھی کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی ھے پولیس کا کہنا ھے کہ فریقین کے درخواست دینے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ھسپتال زرائع کی مطابق خاتون کا 20 فیصد جسم جھلس گیا ھے اور اس کی حالت خطرے سے باھر ھے.۔
آگ لگالی