د یر ینہ دشمنی پر مخا لفین کی فا ئر نگ، خاتون سمیت2زخمی

  د یر ینہ دشمنی پر مخا لفین کی فا ئر نگ، خاتون سمیت2زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ) محمد علی کا جمیل اور مشتا ق سے تنا ز عہ چلا آ رہا تھا وقو عہ کے رو ز ہو نے والی تلخ کلا می پر جمیل نے ر یپیٹر سے فا ئر نگ کر دی جس سے محمد علی کی بھا بھی ثمرا ں بی بی ز خمی جبکہ اپنے گر و پ کا مشتا ق بھی فا ئر نگ کی ذ د میں آ کر ز خمی ہو گیا ز خمیو ں کو طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -