ننکانہ‘خاتون سمیت4منشیات فروش گرفتار

ننکانہ‘خاتون سمیت4منشیات فروش گرفتار

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی) تھانہ بڑا گھر پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے موت کے سوداگروں کے گرد گھیرا تنگ  1خاتون سمیت  4 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے 3کلو 815 گرام چرس اور 1 کلو 260 گرام ہیروئن برآمد کر کے انکے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ ڈی پی او ننکانہ نے ایس ایچ او تھانہ بڑا گھرتصور منیر اور ہمراہی ٹیم کو نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

 کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کی گرفتاری ضلعی پولیس کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے۔منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے نوجوان نسل کے دشمن ہیں۔ منشیات فروشی کے اڈوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

مزید :

علاقائی -