حکومت مشکل حالات میں  بھی لوگوں کو ریلیف دینے کی کوشش  کررہی ہے، طاہر اقبال چوہدری

  حکومت مشکل حالات میں  بھی لوگوں کو ریلیف دینے کی کوشش  کررہی ہے، طاہر اقبال ...

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری،تحصیل صدر خرم شیخ نے کہا ہے کہ جن حالات میں پی ٹی آئی کو (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

ملک ملا تھا اسے صرف دو سال کے اندر جس رستہ پر ڈال دیا ہے وہ قابل تعریف ہے یہ صحیح ہے کہ ہم عوام کو وہ ریلیف نہیں دے سکے جو انہیں دینا چاہیے تھا لیکن ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آئندہ اگست تک ان شائاللہ پاکستان ترقی پذیرممالک کی صف سے نکل کر ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا آج پی ٹی آء کے وزراء کی جانب سے اپنی دوسالہ کارکرگی کے جواب میں نام نہاد خادم اعلی نے جو کچھ کیا وہ سچ اور مضحکہ خیز ہے کیونکہ عمران خان کی حکومت نے ان دو سالوں میں نہ غریب بے نوا لوگوں کی زمینوں پر قبضے کرکے کوئی جاتی امراء محل کھڑے کئے نہ ملیں اور فیکٹریاں لگائیں اس سارے خاندان نے تیس سالہ دور حکومت میں اس ملک اور عوام کے ساتھ جو کیا وہ شرمناک ہے۔

طاہر اقبال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -