پاکپتن، ڈاکوؤں نیلیڈ ی ڈاکٹرسے طلائی زیوارت چھین لیے 

  پاکپتن، ڈاکوؤں نیلیڈ ی ڈاکٹرسے طلائی زیوارت چھین لیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پاکپتن (نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بلڈ بنک کی انچارج لیڈی ڈاکٹر شبانہ سے  ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 9تولے سے زائد طلائی زیوارت چھین لیے تفصیلات کے مطابق لیڈی ڈاکٹر شبانہ دوپہر کے وقت کارخانہ حاجی خورشید کے علاقہ میں سابق ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی پاکپتن ایم ڈی بٹ کے اہل خانہ سے ملنے کے لیے آ رہی تھی کہ ایم ڈی بٹ کی رہائش گاہ دو نا معلوم ڈاکوؤں نے اس کی گاڑی کو روک لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر 9تولے کے قریب طلائی زیورات چھین کر فرار ہو گئے وقوعہ کی اطلاع ملنے پر تھانہ فرید نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -