چوک اعظم:ٹاؤٹ کی گرفتاری پر میپکو اہلکار  مشتعل، لوڈشیڈنگ میں اضافہ، شہری  صورتحال سے تنگ، احتجاجی مظاہروں کا پلان

  چوک اعظم:ٹاؤٹ کی گرفتاری پر میپکو اہلکار  مشتعل، لوڈشیڈنگ میں اضافہ، شہری  ...

  

چوک اعظم (نمائندہ خصوصی)  ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے مخبر کی(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

 اطلاع پرچھاپہ مارکربجلی چور کودھرلیا ذرائع کا کہنا ھے بجلی چور کی انویسٹیگیشن سیقبل ہی کماودست راست کوبچانے کیلئے کرپشن کنگ واپڈا اہلکاروں نے سواچار لاکھ کامحکمانہ جرمانہ کرواکربجلی چور افتخارموٹوکو جوڈیشنل کروالیا تاکہ تحقیقات میں بجلی چوری کروانے والے سب ویڑن میپکو چوک اعظم اہلکاران کاگینگ کاروائی سے بچ سکے جبکہ بجلی چور طویل عرصہ سے بڑی کھیپ میں بجلی چوری کررہاتھا جس کا جرمانہ آٹے میں نمک برابر بھی نہیں   کرپٹ اہلکاران نے چوری کے پول کوعیاں ھونے پر شہریوں کو لوڈشیڈنگ کی آڑ میں سنگین اذیت سے دوچار کردیا شہریوں نے میپکو کی مسلسل ہٹ دھرمی اور ہتک آمیز رویے اپنانے کیخلاف احتجاج کرنے کاپلان بنالیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -