ہائیڈرولین شوگر فری سیرپ کے مختلف بیج غیر  معیاری، مضر صحت قرار، سٹاک اٹھانے کا حکم

ہائیڈرولین شوگر فری سیرپ کے مختلف بیج غیر  معیاری، مضر صحت قرار، سٹاک ...

  

ملتان (وقائع نگار)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

نے ہائیڈرولن شوگر فری سیرپ کے مختلف بیچ کو غیر معیاری اور مضر صحت قرار دیا ہے۔ہائیڈرولن شوگر فری سیرپ کے غیر معیاری و مضر صحت قرار دیے گئے آٹھ مختلف بیچ کی فروخت روکنے کے لئے ڈسٹری بیوٹرز،ہول سیلرز،ریٹیلرز،فارمیسی و میڈیکل سٹورز کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ڈرگ انسپکٹرز کو بھی متعلقہ بیچ کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھانے کا حکم دیا گیا ہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -