کالے یرقان میں مبتلا50سالہ شخص جاں بحق

  کالے یرقان میں مبتلا50سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 50 سالہ شخص ہسپتال (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق سلطان پور کا رہائشی 50 سالہ محمد ارشد کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -