محرم ڈیوٹی کرنیوالے اہلکاروں  اور رضاکاروں کوتربیت دینے کی ہدایت

  محرم ڈیوٹی کرنیوالے اہلکاروں  اور رضاکاروں کوتربیت دینے کی ہدایت

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ پولیس (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے ضلعی پولیس افسران کوہدایت کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائیں اورمحرم ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں ورضاکاروں کوخصوصی تربیت فراہم کی جائے اورمحرم ڈیوٹی کرنے والوں کوسپیشل کارڈجاری کیے جائیں جووہ اپنے اپنے سینے پرہمہ وقت آویزا رکھیں ہلکاران ورضاکاران کوفوری طور پرتربیت دی جائے تاکہ محرم سے پہلے سیکورٹی انتظامات مکمل ہوں سکے حکومتی احکامات پرضلعی پولیس نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -