ملتان:مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن  1کلو سے زائد چرس برآمد، متعدد ملز م گرفتار

ملتان:مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن  1کلو سے زائد چرس برآمد، متعدد ملز م گرفتار

  

  ملتان (وقائع نگار)  ملتان (وقائع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 والے اداروں نے  تھانہ قادر پور راں کے مختلف علاقوں چاہ بہادر والا، کھو کرم خان اور بنگل والا شرقی میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔اس  دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔جن میں سے ملزمان  گلاب علی اور محمد عمران سے دوران تلاشی  ایک کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ جبکہ دیگر تین ملزمان مجاہد حسین۔ مظفر حسین اور امیر حمزہ کو گرفتار کرکے برآمد کرلئے۔      سرچ آپریشن کے دوران 33 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -