ڈہرکی:جرائم پیشہ  عناصر کیخلاف آپریشن تیز

ڈہرکی:جرائم پیشہ  عناصر کیخلاف آپریشن تیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ڈہرکی(نامہ نگار) ڈہرکی پولیس کا روپوش اشتہاری و دیگرجرائم پیشہ(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)
 افراد کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ہوگیا پولیس کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تھانہ ڈھرکی پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر مختلف علاقوں میں تین کامیاب  کاروائی کرتے ہوئے نزد خان فارم سے کرائیم نمبر 235/2010 دفعہ 310A 120B میں اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہیگرفتار اشتہاری ملزم عطا محمد ولد اللہ ڈنو بھٹو سکنہ گوٹھ مٹو بھٹو ڈھرکی مختلف مقدمات میں ملوث ہے  تھانہ ڈھرکی پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے جوا کے اڈے پہ چھاپہ مار کر 1 ملزم کو جوا کھیلاتے ہوئے اور آکڑا پرچی چلاتے  ہوئے گرفتار کر لیا کیس داخل. جبکے اسکے 3 ساتھی پولیس کو دیکھتے ہی فرارہوگئے جبکہ گرفتار ملزم یوانو ولد نینو جی مینگھواڑ ملزم سے برآمد سامان3800 سؤ نقد رقم ایک آکڑا پرچی بوک ایک ٹیبلیٹ فون اور ایک عدد تاش اسکے علاوہ  ڈھرکی پولیس نے تیسری بھی کامیاب  کاروائی کرتے ہوئے  دوران گشت نزد کینجھو پھاٹک ڈھرکی سے دو روپوش ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
آپریشن تیز