حکومتی کوششوں سے حالات بہتری  کی جانب گامزن، اللہ بخش کورائی

  حکومتی کوششوں سے حالات بہتری  کی جانب گامزن، اللہ بخش کورائی

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب اللہ(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

 بخش کورائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی مضبوطی و ترقی کا پہیہ کامیابی سے چل رہا ہے حکومت کی شب وروز کی کاوشوں سے حالات بہتری کی جانب گامزن ہو رہے  ہیں شہر کے تمام حلقوں کے مسائل کو حل کرائیں گے جبکہ کچھ  حلقوں میں اس وقت بھی ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے سڑکوں کی تعمیر،سولنگ سیوریج،سکولوں کی اپ گریڈ یشن کی جارہی ہے عوام کوسیوریج مسائل سے نجات دلانے کے لیے میں چوبیس گھنٹے موجود ہوں۔

اللہ بخش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -