سپیکر مشتاق غنی سے پین کت وفد کی صوبائی صدر کی سربراہی میں ملاقات 

سپیکر مشتاق غنی سے پین کت وفد کی صوبائی صدر کی سربراہی میں ملاقات 

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک PEN کے وفد کی صوبائی صدر سلیم خان کی سربراہی میں سپیکر صوبائی اسسمبلی مشتاق احمد غنی سے سپیکر چیمبر میں ملاقات۔  وفد میں سید انس تکریم  GS,فضل اللہ داود زئی صوباء نائب صدر عبداللہ صاحب، پین پشاور کے صدر طارق متین, چارسدہ کے صدر نفیس اللہ, جنرل سیکرٹری طاہر امین. ایبٹ کے صدر نقیب اللہ خان، جنرل سیکرٹری راجہ قدیر, ہری پور سے جنرل سیکرٹری محمد حارث عباسی  نے شرکت کی۔ PEN کے وفد نے کہا کے سرمائی زون کے سکولز 9 مہینے اور گرمائی زون کے سکولز 6 مہینے سے بند ہیں۔ PEN کے وفد نے فوری سکولز کھلوانے کی درخواست کی جس پر سپیکر مشتاق غنی نے اعلی قیادت سے اس معاملہ پر بات کر نے اور یکم ستمبر تک اسکول کھلوانے  کی یقین دہانی کروائی

مزید :

صفحہ اول -