روس کے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کو زہردیاگیا،ہسپتال داخل 

روس کے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کو زہردیاگیا،ہسپتال داخل 
روس کے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کو زہردیاگیا،ہسپتال داخل 

  

سائبیریا(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس کے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کو زہردیاگیا،الیکسی ناوالنی کو ہسپتال داخل کرا دیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی حزب اختلاف کے رہنما کے ترجمان نے کہاہے کہ روسی حکومت کے نقاد44ناوالنی سائبیریاسے دارالحکومت ماسکو واپس آرہے تھے کہ طیارے میں چائے میں زہر دیدیاگیا،روسی حزب اختلاف کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے کوہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، الیکسی ناوالنی کو سائبیریاکے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -