مریم نوازکی گاڑی پر گولی لگنے کی کوئی شہادت نہیں ملی ،آئی جی پنجاب شعیب دستگیر

 مریم نوازکی گاڑی پر گولی لگنے کی کوئی شہادت نہیں ملی ،آئی جی پنجاب شعیب ...
 مریم نوازکی گاڑی پر گولی لگنے کی کوئی شہادت نہیں ملی ،آئی جی پنجاب شعیب دستگیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہاہے کہ مریم نوازکی گاڑی پر گولی لگنے کی کوئی شہادت نہیں ملی ۔
آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیں،جوقانون ہاتھ میں لے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا،انہوں نے کہاکہ مریم نوازکی گاڑی پر گولی لگنے کی کوئی شہادت نہیں ملی ،آئی جی پنجاب نے کہاکہ ہم نے نیب دفتر کے باہر جھگڑے کے دوران ایک گاڑی قبضے میں لی ۔