مریم نوازشریف کی پیشی پر نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کا معاملہ، عدالت نے کیپٹن صفدرکی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا 

مریم نوازشریف کی پیشی پر نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کا معاملہ، عدالت نے ...
مریم نوازشریف کی پیشی پر نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کا معاملہ، عدالت نے کیپٹن صفدرکی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کی مقامی عدالت نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس کپٹن صفدر کی چار ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سیشن کورٹ میں نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد اعوان نے درخواست پر سماعت کی ۔ وکیل کا کہناتھا کہ کیپٹن صفدر اور دیگر پر سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا گیا ، نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی سے کیپٹن صفدر کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ عدالت نے کیپٹن صفدر کی چار ستمبر تک عبوری ضمانت منظو ر کر لی ہے ۔

مزید :

قومی -