7 نوجوانوں نے 32 سالہ خاتون کی جنگل میں آبرو ریزی کردی، پھر اسے ہوٹل  لے آئے اور ۔۔۔ انتہائی شرمناک خبر آگئی

7 نوجوانوں نے 32 سالہ خاتون کی جنگل میں آبرو ریزی کردی، پھر اسے ہوٹل  لے آئے ...
7 نوجوانوں نے 32 سالہ خاتون کی جنگل میں آبرو ریزی کردی، پھر اسے ہوٹل  لے آئے اور ۔۔۔ انتہائی شرمناک خبر آگئی

  

دھرمشالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں 7 نوجوانوں نے ایک 32 سالہ خاتون کی اجتماعی آبرو ریزی کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز 7 نوجوان 32 سالہ خاتون کو گاڑی میں بٹھا کر جنگل میں لے گئے اور وہاں اس کی اجتماعی آبرو ریزی کی ، اس کے بعد ساتوں ملزمان خاتون کو دھرمشالہ کے ہوٹل میں لے آئے اور یہاں آکر بھی اس کی عصمت دری کرتے رہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے 3 بچے ہیں تاہم وہ گزشتہ 5 سال سے اپنے شوہر سے علیحدہ رہ رہی ہے۔ خاتون کا میڈیکل کرانے کے بعد ساتوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -