سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار 500 روپے کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 17 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔صرافہ بازار سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس وقت دس گرام سونے کی قیمت میں بھی دو ہزار 144 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔دس گرام سونا مارکیٹ میں ایک لاکھ دو ہزار 881 روپے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800روپے کمی واقع ہوئی تھی ۔

مزید :

بزنس -