لیپس سکول کے نہم جماعت کے ہونہار طلبہ و طالبات کااعزاز
لاہور(پ ر)لیپس سکول کے نہم جماعت کے ہونہار طلبہ و طالبات جنہوں نے لاہور بورڈ کے سالانہ امتحان 2024 میں نمایاں کامیابی حاصل کی ایان فواد رول نمبر 586332 کنال ویوکیمپس نے 541 نمبرز لے کر اول پوزیشن حاصل کی، عروش ملک رول نمبر 490107 تاجپورہ کیمپس نے 527 نمبرز لے کر دوم پوزیشن اور عائشہ اکبر رول نمبر 489389 تاج پورہ کیمپس نے 524 نمبرز لے کر سوم پوزیشن حاصل کی۔اس کے علاوہ رومان اجمل رول نمبر 499497 مرغزار کیمپس نے 514 نمبرز، عیشال بختاور رول نمبر499370 پیکو روڈ کیمپس 512 نمبرز، حورین فاطمہ رول نمبر 499585 مرغزار کیمپس 504 نمبرز لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی۔ طلبہ و طالبا ت نے اپنی اس کا میا بی کو والدین کی دعا ؤ ں، اسا تذہ کی محنت اور پرنسپل امجد حسین بیگ کی کاوشوں کا نتیجہ قرا ر دیا