ہوپ کے وفد کی وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کے ساتھ ملاقات
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مرکزی چیئرمین ہوپ جمال خان کی قیادت میں وفد کی وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر سے ان کے دفتر میں ملاقات، سینئر نائب صدر ثناء اللہ خان،چیئرمین اسلام آباد اخلاق احمد خان بھی موجود تھے حج 2024ء کے جائزہ کے ساتھ حج 2025ء کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو۔