حیاتیاتی مساوات، حیاتیاتی دستیابی‘ کے موضوع پر خصوصی سیمینار 

حیاتیاتی مساوات، حیاتیاتی دستیابی‘ کے موضوع پر خصوصی سیمینار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی پورٹر):پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام ’پراڈکٹ ڈویلپمنٹ سے مارکیٹ کی اجازت تک:حیاتیاتی مساوات اور حیاتیاتی دستیابی‘ کے موضوع پر خصوصی سیمینار آج  صبح 9بجے کالج میں ہوگا۔مختلف شعبوں کے ہیڈزبھی شریک ہوں گے