منشیات، ناجائز اسلحہ برآمد 2ملزم گرفتار، مقدمات درج 

منشیات، ناجائز اسلحہ برآمد 2ملزم گرفتار، مقدمات درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ساندہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیابدنام زمانہ منشیات فروش عبدالرحمان سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی ایس ایچ او ساندہ رضوان خاں نے مزید کارروائی میں ناجائز پسٹل سے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم بھی گرفتار کر لیا ملزم اسد سے ناجائز پسٹل بمہ گولیاں برآمد کر لی ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری ہیں۔

 ایس پی اقبال ٹاؤن مغیث احمد ہاشمی کی ایس ایچ او ساندہ رضوان خاں اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ایس پی مغیث احمد ہاشمی نے کہا کہ اقبال ٹاؤن ڈویعن میں تمام جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

مزید :

علاقائی -