کبریٰ خان کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں 

     کبریٰ خان کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی میرون جوڑے میں نئی دلکش تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔حال ہی میں اداکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔ تصاویر میں کبریٰ نے میرون رنگ کا مشرقی جوڑا زیب تن کر رکھا ہے۔

، میرون رنگ کا انتخاب اور جوڑے پر موجود نفیس کام اداکارہ کے حسن کو مزید دلکش بنا رہا ہے۔

مزید :

کلچر -