میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج ہوگی

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج ہوگی
میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج ہوگی.

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات طلبہ میں ایوارڈ تقسیم کریں گے، تقریب میں شرکت کیلئے تمام بورڈز کے ٹاپر طلبہ لاہور پہنچ گئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم کی خصوصی ہدایت پر طلبہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا، طلبہ کو مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ تقریب کے مقام پر لایا جائے گا۔