میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو آج انعامات دیئے جائینگے

میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو آج انعامات دیئے جائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (لیڈی رپورٹر)صوبہ بھر کے میٹرک امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباوطالبات کو آج انعامات سے نوازا جائے گا۔نو ے شاہرائے قائداعظم میں وزیر اعلی کی جانب سے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب ہوگی۔ تقریب کے دوران گذشتہ چار سالوں کے پوزیشن ہولڈرز کو سکالرز شپس اور میڈلز دیئے جائیں گے۔تقریب ایوان وزیر اعلی میں منعقد  کی جائے گی۔ 

طلبہ تقریب

مزید :

علاقائی -