امتیاز احمد کی جیل سہولیات کیلئے درخواست پرفریقین کو نوٹسز

امتیاز احمد کی جیل سہولیات کیلئے درخواست پرفریقین کو نوٹسز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 68 سے حاجی امتیاز احمد ایم این اے کو جیل سہولتوں کیلئے درخواست پر مزید سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی عدالت نے وفاقی حکومت،صوبائی حکومت،ہوم سیکرٹری،آئی جی اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی عدالت نے آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل سے جواب طلب کرلیا جسٹس طارق سلیم شیخ نے نجس بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔

تفصیلات طلب

مزید :

علاقائی -