وکیل کے والد کو حبس بے جا  میں رکھنے کیخلاف وکلاء کا احتجاج

   وکیل کے والد کو حبس بے جا  میں رکھنے کیخلاف وکلاء کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)پولیس کے وکیل کے والد کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں وکلاء کا احتجاج، وکلا ء نے پولیس کی غنڈہ گردی نہ منظور کے نعرے لگائے وکیل قمر عباس سہیول ایڈووکیٹ نے کہا کہ میرے والد کو فیروز والا پولیس نے بغیر کسی وجہ کے اٹھا لیا بچے کی بازیابی کیس میں دادا کی طرف سے پیش ہو ئے پولیس نے بچے کو بازیاب کرانے کی بجائے میرے والد کو اٹھا لیا پولیس کی غنڈہ گردی کیخلاف تمام بارز کو درخواست دی ہے پولیس کی ایسی کارروائیوں سے اداروں میں تصادم کا خدشہ ہے۔ 

احتجاج

مزید :

علاقائی -