قلعہ عبداللہ، سیلابی ریلے میں پھنسے7 افرادکو ایکسیویٹر ڈرائیور نے جان پرکھیل کر بچالیا
قلعہ عبداللہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی کولک ندی میں سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت 7 افراد کو مقامی ایکسیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے جان پر کھیل کر بچالیا۔ایکسیویٹر ڈرائیور نے خاتون اور بچوں کی زندگی بچا کر خدمت خلق کی عمدہ مثال قائم کی۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں فیملی کو بچانے پر ایکسیوٹر ڈرائیور کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔
بہادر ڈرائیور محب اللہ کا کہنا تھا مجھے کوئی خوف نہیں تھا، اللہ نے ہم سب کی مدد کی۔
ایکسیوٹر ڈرائیور