ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں 

 ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ملک احمد خان 

مزید :

صفحہ آخر -