منکی پاکس اسلام آباد پہنچ گیا،مریض پمز ہسپتال داخل

منکی پاکس اسلام آباد پہنچ گیا،مریض پمز ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آبا(آن لائن)منکی پاکس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا،ایک مشتبہ مریض کو پمز ہسپتال کے خصوصی وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے، فوکل پرنسن ڈاکٹر نسیم اختر نے بتایا کہ اسلام آباد کے پمز اسپتال میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے،47 سالہ متاثرہ شخص آزاد کشمیر کا رہائشی ہے،متاثر ہ شخص سعودی عرب کے شہر جدہ سے پاکستان آیا ہے، منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو پمز اسپتال میں قائم خصوصی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ 

منکی پاکس