بجلی بند رہے گی
پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے پشاور فورٹ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی20 اور28 اگست صبح7 بجے سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے شعبہ کے صارفین متاثر ہوں گے - پشاور فورٹ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی22 اور27 اگست صبح7 بجے سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ڈبگری کے صارفین متاثر ہوں گے - پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی21،26 اور29 اگست صبح7 بجے سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے اباسین کے صارفین متاثر ہوں گے -