سابقہ ٹی ایم او لیاقت علی خان کی زوجہ انتقال کرگئیں
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)مرحومہ کا رسم قل۔سابقہ ٹی ایم او لیاقت علی خان کی زوجہ انتقال کرگئی، مرحومہ حاجی ربنواز خان پرنسپل (ر)کی بھاوج، انجنیئر عباس خان اور عبد اللّٰہ کی والدہ، جبکہ ماسٹر ساجد علی، سپرٹنڈنگ انجنئیر سی اینڈ ڈبلیو عمران حیسن، سابقہ کونسلر شہزاد حسین اور میٹر ریڈر اختر حسین کی چچی تھی۔مرحومہ کی نماز جنازہ وارڈ نمبر 3 پیرانو ڈاگ تخت بھائی میں ادا کی گی۔مرحومہ کا رسم قل بروز بدھ حجرہ حاجی ربنواز خان وارڈ نمبر 3 پیرانو ڈاگ تخت بھائی میں ادا کی جائے گی-