گل زمان کی اہلیہ انتقال کرچکی ہیں 

گل زمان کی اہلیہ انتقال کرچکی ہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)مرحومہ کا رسم قل -  مشہور گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی شیرزادہ ٹھیکیدار کی بھاوج اور گل زمان کی اہلیہ انتقال کرچکی ھیں۔نماز جنازہ اج بروزساڑوشاہ  جرندو تخت بھائی میں ادا کی گی۔مرحومہ حماد علی کی والدہ اور زرک خان کی چچی تھیں۔مرحومہ کا رسم قل  بروز بدھ ساڑوشاہ جرندو تخت بھائی میں ادا کی جائے گی-