9مئی کی انویسٹی گیشن پر جوڈیشل کمیشن بنانے اور تمام کیسز کو ایک عدالت میں یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

9مئی کی انویسٹی گیشن پر جوڈیشل کمیشن بنانے اور تمام کیسز کو ایک عدالت میں ...
9مئی کی انویسٹی گیشن پر جوڈیشل کمیشن بنانے اور تمام کیسز کو ایک عدالت میں یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)9مئی کی انویسٹی گیشن پر جوڈیشل کمیشن بنانے اور تمام کیسز کو ایک عدالت میں یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس طار ق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی بنچ درخواست پر سماعت کرے گا، عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کررکھا ہے،درخواست گزار کی جانب  سےموقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9مئی کے تمام کیسز ایک ہی عدالت میں سماعت کیلئے فکس کئے جائیں،9مئی کے مقدمات میں ہونے والی تفتیش پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔