گگو منڈی،محنت کش کی بیٹی اغواء

گگو منڈی،محنت کش کی بیٹی اغواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گگومنڈی(نامہ نگار)پانچ افرادنے محنت کش کی بیٹی کواغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔ تفصیلات کے (بقیہ نمبر54صفحہ7پر)

مطابق گزشتہ روزنواحی گاوں 251۔ ای بی کے رہائشی ریاست علی کی بیٹی فردوس بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران مسمیان جاوید،نویدپسران محمداعظم مہاراپنے دونامعلوم ساتھیوں سمیت وہاں آگئے اورگن پوائنٹ پرفردوس بی بی کوکار میں ڈال کراغوا کرکے لے گئے تھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔