گھریلو ناچاقی،نوجوان مشتعل سر میں فائر مار کر موت گلے لگالی
گگومنڈی(نامہ نگار)گھریلوناچاقی پر نوجوان نے سر میں فائرمارکرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔ پولیس نے متوفی کی نعش(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
کوپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزنواحی گاوں 273۔ ای بی کے رہائشی ارسلان ولدریاض نے گھریلوناچاقی پر اپنے پسٹل سے اپنے سر میں فائرمارکرخودکشی کرلی تھانہ گگومنڈی پولیس نے موقع پرپہنچ کرنعش کوپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیاہے[