خاتون کی پنکھے سے جھول کر خودکشی

خاتون کی پنکھے سے جھول کر خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)تھانہ نیوملتان کے علاقے40سالہ خاتون(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

 نے پنکھے سے لٹک کو خودکشی کرلی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔کریم ٹاون سے محمد شوکت نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری خالہ راحت بی بی نے گھریلوں جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو کمرے میں بند کرکے پنکھے سے جھول کر خودکشی کرلی اطلاع پاکر پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفیہ کی نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردی اور خودکشی کے متعلق کارروائی شروع کردی