معرو ف ادیب، افسانہ نگار اشفاق احمد کا 99 واں یوم پیدائش آج،تقریبات کا اہتمام

معرو ف ادیب، افسانہ نگار اشفاق احمد کا 99 واں یوم پیدائش آج،تقریبات کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان کے معروف ادیب،افسانہ نگار اشفاق احمد کا 99واں یوم پیدائش آج منایا جا(بقیہ نمبر25صفحہ7پر)

ئے گا۔اردو کے نٹر نگار اور ڈرامہ نگار اشفاق احمد 22اگست 1925کو پیدا ہوئے انہوں نے ریڈیو پاکستان کے پروگرام متقین شاہ سے شہرت حاصل کی۔