غلاموں کی تجارت، ظالمانہ روایت ختم کرنے کا23اگست کو عالمی دن، تقریبا ت کی تیاریاں
خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غلاموں کی تجارت کی یاد اور ظالمانہ روایت کے خاتمے کا دن (بقیہ نمبر29صفحہ7پر)
23اگست کو منایا جائے گا،اس دن منانے کا مقصد تمام انسانوں کے ذہن میں غلاموں کی تجارت، انسانوں کو غلام بنانے کے طریقہ کار، اِس تکلیف دہ عمل کے نتائج اور افریقہ، یورپ اور امرکہ کیساتھ ساتھ دیگر خطوں پر اِس کے اثرات کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔