جنوبی پنجاب، متعدد شہروں میں مزید تیز بارشوں کاالرٹ، متعلقہ ادارے صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار، ذرائع
خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جنوبی پنجاب کے متعدد شہروں میں مزید تیز بارشوں سیلاب(بقیہ نمبر4صفحہ7پر)
کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق خانیوال،ملتان ڈیرہ غازی خان راجن پور کوٹ ادولیہ مظفر گڑھ لودراں وہاڑی بہاولپور بہاول نگر اور رحیم یار خان اضلاع شامل ہیں پی ڈی ایم اے کی جانب سے مذکورہ اضلاع کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کو خبر دار کیا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے تمام محکمے بارشوں اور سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہیں۔