سیم نالے میں گر کر موٹر سائیکل سوار جاں بحق، بچی کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن

سیم نالے میں گر کر موٹر سائیکل سوار جاں بحق، بچی کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور(نامہ نگار)کوٹلہ عیسن کے قریب کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار سیم نالے کے خوفناک لہروں میں گرگیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل پر 5 افراد سوارتھے،3 افراد کو بچالیاگیا ہے جبکہ 2 افراد کو سیم نا(بقیہ نمبر5صفحہ7پر)

لا کی لہریں بہا کر لے گئیں  ڈوبنے والوں میں ایک شخص کی میت نکال لی گئی ہے جبکہ چھوٹی بچی کی تاحال تلاش جاری ہے۔