رحیم یارخان، کالے یرقان سے متاثرہ 2افراد شیخ زید ہسپتال میں جاں بحق

رحیم یارخان، کالے یرقان سے متاثرہ 2افراد شیخ زید ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیل کے مطابق فرید (بقیہ نمبر22صفحہ7پر)

آباد کی 75 سالہ فضلاں بی بی اورگلشن اقبال کی 70 سالہ راشدہ بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔