مٹوٹلی، پولیس آپریشن، منشیات فروش سے ایک کلو چرس برآمد

مٹوٹلی، پولیس آپریشن، منشیات فروش سے ایک کلو چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 شجاع آباد(نمائندہ پاکستان) تھانہ راجہ رام پولیس کے ایس ایچ او  (بقیہ نمبر19صفحہ7پر)

محمد کلیم ڈوگر نے سب انسپکٹر مختیار احمد اوراہلکاروں  محمد سعید اور جاوید لانگ و دیگر پر ٹیم تشکیل دی جنہوں نے کریک ڈاون کرتے ھوئے  مٹوٹلی کے علاقہ سے  مشہور معروف بدنام زمانہ منشایات فروش شاید لطیف عرف شاید ا کو گرفتار کیا جسکے قبضے سے ایک کلو سے زائد 1260 گرام چرس برامد کرلی ملزم کے خلاف تھانہ راجہ رام میں زیر دفعہ  9 سی مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔